ہماری خدمات

درس قرآن

درس حدیث

ہمارے مسائل اور ان کاحل

بیانات و دروس

تازہ ترین معلومات

کیا اونٹ کا پیشاب پینا جائز ھے

کیا اونٹ کا پیشاب پینا جائز ھے الحمد للہ وکفی وسلام علی عبادہ الذین اصطفی اما بعد محترم قارئین السلام علیکم ۔ ایک ویڈیو میں ایک شخص اونٹنی کا پیشاب اپنے چہرے پر مل رھا ھے اور اسے پی بھی لیا ھے ۔ تو ہمارے معزز دوستوں نے اس سلسلے میں استفسار کیا ھے کہ…

مزید تحریر

بالوں کو کالا رنگ لگانے کا حکم

بالوں کو کالا رنگ لگانے کا حکم الحمد للہ وکفی والصلوۃ و السلام علي نبینا محمد بن عبداللہ ﷺ اما بعد مجھ سے بالوں کو سیاہ حضاب(کالا رنگ) لگانے کے سلسلے میں سوال کیا گیا ہے سوال یہ ہے ۔ کہ سیاہ رنگ(کالا) لگانا جائز ہے یا نہیں ( اور سوال کے ساتھ سائل نے…

مزید تحریر

دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھنا اور جمع بین الصلاتین والی حدیث کا جواب

دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھنا اور جمع بین الصلاتین والی حدیث کا جواب سوال: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر اور عصر کو مدینہ میں کسی خوف اور سفر کے بغیر جمع کر کے پڑھا، ابو زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے…

مزید تحریر

فجر کے بعد سونے کی ممانعت کی روایات پر بحث

سوال : فجر کے بعد سونے سے مفلسی آتی ہے ، کیا یہ بات کسی حدیث سے ثابت ہے ؟ اگر ہے تو کیا پوری رات ذکر تلاوت میں مشغول رہنےکے بعدتھوڑی دیرسونےوالے پربھی یہ حکم لا گو ہوگا؟ اورکیا صبح کے وقت سونا شرعا ناجائز ہے ؟ الجواب : دن کےاوقات میں سونا کئی…

مزید تحریر

وسوسہ کے بیان میں

وسوسہ گناہ یا کفر سے متعلق اس خیال کو کہتے ہیں جو دل میں گزرے یا شیطان دل و دماغ میں ڈالے اس کے مقابلہ پر الہام اس اچھے اور نیک خیال کو فرماتے ہیں جو اللہ کی طرف سے دل و دماغ میں ڈالا جاتا ہے۔ وسوسہ کی قسمیں وسوسہ کی مختلف صورتیں اور…

مزید تحریر

عشرہ ذو الحجہ کے فضائل اور احکام و مسائل

وَ الْفَجْرِۙ .    وَ لَیَالٍ عَشْرٍۙ. وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِۙ. وَ الَّیْلِ اِذَا یَسْرِۚ 1- فجر کے وقت کي قسم، اور (ذي الحجہ کي ابتدائي) دس راتوں کي قسم، اور ہر جوڑے اور فرد مخلوق کي قسم، اور رات کي قسم جب وہ گزر رہي ہوتي ہے۔ {الفجر}. اکثر مفسرين کے نزديک آيت ميں دس…

مزید تحریر

سفر حج اور احرام كا طریقہ

سفر حج پر نكلنے والے بھائیوں كے حج وعمرہ كو اللہ تعالی قبول فرمائے اور اسے حج مبرور بنائے، آمین ۔ہندوستان سے سفر حج پر نكلنے والے ہم اپنے بھائیوں كو دل كی گہرائیوں سے مبارك باد پیش كرتے ہیں۔ ہندوستان سے سفر حج پر نكلنے والے حجاج عام طور پر حج تمتع كرتے ہیں۔ حج…

مزید تحریر

قربانی كن جانوروں کی جائز اور کن کی ناجائز ہے

ربانی مندرجہ ذیل جانوروں کی ہو سکتی ہے اونٹ، گائے، بھینس، بھیڑ، بکری، دنبہ۔ ان جانوروں میں سے ہر ایک کی قربانی درست ہے، خواہ نر ہو یا مادہ یا خصی۔ ان کے سوا کسی دوسرے جانور کی قربانی درست نہیں، جیسے نیل گائے، ہرن وغیرہ۔ جانروں کی عمروں کی تفصیل: قربانی کے اونٹ کی…

مزید تحریر

مسائل ِ قُربانی : دارالافتاء دارالعلوم دیوبند

مسئلہ: جس شخص پر صدقۃ الفطر واجب ہے اس پر قربانی بھی واجب ہے، یعنی قربانی کے تین ایام (۱۰۔۱۱۔۱۲؍ذی الحجہ) کے دوران اپنی ضرورت سے زائد اتنا حلال مال یا اشیاء جمع ہوجائیں کہ جن کی مالیت ۶۱۲گرام۳۵۰ ملی گرام چاندی کے برابر ہو تو اس پر قربانی لازم ہے، مثلاً رہائشی مکان کے…

مزید تحریر

بیوی کو ماں جیسی کہنے کا حکم

اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو کہے کہ تو میری ماں ہے یا ماں جیسی ہے تو کیا طلاق ہو جاتی ہے یا یہ کہنا حرام ہے بیوی کو ماں یا بہن کہنے کی دو صورتیں ہیں۔ ۱۔ حرف تشبیہ کے بغیر بیوی کو ماں یا بہن کہا جائے۔ جیسے یوں کہنا کہ ’’تو میری…

مزید تحریر

آپ بچوں کے نام کیسے تجویز کریں ؟

از: میرزاہد مکھیالوی ، جامعہ فلاح دارین الاسلامیہ بلاسپور مظفرنگر اسلام دین فطرت ہے جو انسانی زندگی کے تمام افعال واعمال اوراقوال واحوال پرمحیط ہے اورانسانی عظمت کا نقیب ہے اور زندگی کے ہر شعبہ میں اس کی صالحانہ رہنمائی موجود ہے، نومولود بچوں کے اچھے معنٰی دار نام تجویزکرنے مہمل اور بے معنٰی ناموں…

مزید تحریر

آپریشن سے متعلق جدید مسائل

آپریشن سے متعلق جدید مسائل مولانا : حذیفہ وستانوی مسائل (۱) شریعت اسلامیہ نے علم طب سیکھنے ،سکھانے، اور اس کے اطلاق کونہ صرف مباح بلکہ مصالح عظیمہ ومنافع جلیلہ یعنی صحت کی حفاظت، اور امراض کے ضرر سے بدن کو بچانے کی بناء پر فرض کفایہ قرار دیا ہے ۔ (احکام الجراحة الطبیة،ص:۷۷) (۲)…

مزید تحریر

کیا کوئی بدعت حسنہ بھی ہوتی ہے

سوال : بعض لوگ بدعات کی تقسیم کرتے ہیں کہ کچھ بدعتیں حسنہ اور کچھ سیئہ ہوتی ہیں، اچھی بدعت قابل قبول ہے اور بری بدعت قابل رد ہے، کیا شرعی طور پر ایسی تقسیم درست ہے؟ ( ح ۔ م لاہور ) الجواب بعون الوھاب الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد…

مزید تحریر

قضائے حاجت کے شرعی احکام

از: مفتی محمد راشد ڈسکوی‏، استاذ جامعہ فاروقیہ، کراچی جی ہاں ، کیوں نہیں!! ”ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سب کچھ ہی سکھلایا ہے، اور استنجے سے متعلق بھی ضروری ہدایات دی ہیں“۔یہ تاریخی کلمات حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے ان مشرکین کے جواب میں ارشاد فرمائے تھے جو بطورِ…

مزید تحریر

موبائل فون کے آداب و احکام

مفتی مفتی محمد عارف باللہ القاسمی موبائل فون موجودہ زمانہ میں ایک ضرورت اور پھر اسی کے ساتھ بہت سے شوق کی تکمیل اور بہت سی سہولیات کی فراہمی کا ذریعہ بن چکا ہے۔ایک مسلمان کو جہاں ہر چیز اسلامی تعلیم کے مطابق اختیار کرنی ہے اور استعمال کرنی ہیں وہیں اس کے بارے میں…

مزید تحریر

خوف كى حالت ميں نماز ادا كرنے كا طريقہ كيا ہے ؟

خوف كى حالت ميں نماز ادا كرنے كا طريقہ كيا ہے ؟ الحمد للہ: اول: درج ذيل فرمان بارى تعالى كى بنا پر صلاۃ خوف مشروع ہے: ﴿ اور جب آپ ان ميں ہوں اور ان كے ليے نماز كھڑى كرو تو چاہيے كہ ان ميں سے ايك جماعت تمہارے ساتھ اپنے ہتھيار ليے ہوئے…

مزید تحریر

حجاب کا حکم

سوال : كيا فرماتے هيں علماء كرام و مفتيان عظام – ميں ايك عورت هوں اور افس ميں جاب كرتي هوں اور هميں اپنے افسر كے جانب سے حكم ملا هے كه دوران ڈپٹي هم پرده (حجاب) نه كريں , اور ميں يه جاب مجبوري كے تحت كرتي هوں كيونكه ميں نے اگے پڑهنا هے…

مزید تحریر

اسلام میں گود لینے کا مسئلہ

از: مفتی فضیل الرحمن ہلال عثمانی اسلام میں نکاح، طلاق اور وراثت کے قوانین پرنظر ڈالی جائے تواس کے لیے اس کے اپنے مستقل صابطے اور اس کی اپنی حدود ہیں، مثلاً نکاح کن لوگوں سے کن رشتوں میں ہوسکتا ہے، کن میں نہیں ہوسکتا․․․․ اسی طرح طلاق کا معاملہ ہے کہ طلاق کے بعد…

مزید تحریر

نماز میں سترہ کی تحقیق

سُترہ کے احکام نماز دین اسلا م کا اہم ترین رکن ہے اور اس کی بجاآوری کے لئے بہت سے احکامات کی پابندی ضروری ہے۔ لیکن اکثر نمازی یا تو ان سے غافل ہیں یا سستی کا شکار ہیں۔ انہی میں سے ایک اہم مسئلہ ’’سترہ‘‘ کا بھی ہے کہ جس کے بارہ میں لوگ…

مزید تحریر

خواتین کے خصوصی مسائل

بسم الله الرحمن الرحيم اَلْحَمْدُ لِله رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلام عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ ۱۔ حیض ونفاس کے مسائل: شریعت اسلامیہ میں حیض اُس خون کو کہتے ہیں جو عورت کے رحم (بچہ دانی)کے اندر سے متعینہ اوقات میں بغیر کسی بیماری کے نکلتا ہے۔ چونکہ یہ خون تقریباً ہر ماہ آتا ہے، اس لئے…

مزید تحریر

قضائے حاجت کے شرعی احکام

جی ہاں ، کیوں نہیں!! ”ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سب کچھ ہی سکھلایا ہے، اور استنجے سے متعلق بھی ضروری ہدایات دی ہیں“۔یہ تاریخی کلمات حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے ان مشرکین کے جواب میں ارشاد فرمائے تھے جو بطورِ استہزاء اور طنز کہہ رہے تھے کہ ”تمہارے نبی…

مزید تحریر

جس گھر میں فوتگی ہو وہاں کھانا جائز ہے یا نہیں ؟

میت کے گھرسے کھانہ کھانے کا حکم الحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام على رسوله الكربم وعلى اله وصحبه اجمعين . امابعد میں بندہ ناچیز اکبر حسین اورکزئی اپ تمام معزز دوستوں کا شکر گزار ھوں کہ اپ حضرات نے اپنے مابین ایک مسلے پر بحث مباحثے کے بعد ہم ناچیز کو اس پر روشنی…

مزید تحریر

کیا سگریٹ، نسواراور چرس حرام ہیں؟ جب کہ چرس پینے والا ہوش وہواس میں رہتاہے

نسوار كي تعارف اور اس كا شرعي حكم نسوار تمباکو سے بنی ہوئی گہرے سبز رنگ کی ہلکی نشہ آور چیز ہے۔ نسوار کھانے والا ایک چٹکی کے برابر اپنے زیریں لب اور دانتوں کے درمیان دبا لیتا ہےاور تمباکو کے نشے کا سرور لیتا ہے۔ نسوار بنانے کے لیے تمباکو کے خشک پتوں میں…

مزید تحریر

فجر یا عصر کے بعد سونے کا حکم

سوال: کیا فجر کے بعد سونے کے بارے میں کوئی حکم ہے؟ الحمد للہ: فجر کے بعد سونے کی ممانعت کے بارے میں کوئی نص نہیں ہے، اس لئے یہ عمل اصل پر قائم رہے گا، اور وہ ہے:اباحت، [یعنی فجر کے بعد سونے میں کوئی حرج نہیں] لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور…

مزید تحریر

فجر کے بعد سونے کی ممانعت کی روایات پر بحث

خلاصہ کلام: صبح کی نیند کے ممنوع ہونے کے بارے میں صراحتا جو روایات وارد ہیں وہ اگرچہ سند کے اعتبار سے بہت ضعیف ہیں، لیکن عمومی روایات اور تعامل سلف سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ صبح کی نیند ناپسندیدہ عمل ہے، لہذا اس سے اجتناب کرنے کی حتی الامکان کوشش کرنی چاہیئے،…

مزید تحریر