امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی اہمیت

قرآن و حدیث کی روشنی میں مفتی احسان الله شائق بحواله ماهنامه الفاروق اس وقت دنیا میں مسلمان کس قدر بے راہ روی کا شکار ہیں وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں،خود گناہوں سے اجتناب کرنے کی بجائے دوسروں کو گناہ کی طرف دعوت دے رہے ہیں ،بہت سے مسلمان شیطان کے ایجنٹ بنے ہوئے…

حقوق انسانی

قرآن وحدیث کے تناظر میں حقوقِ انسانی کی تشریح از: ابواللیث الحسنی کھگڑیاوی ‏، دارجدید، دارالعلوم دیوبند بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت کے وہ خونچکاں حالات، جہاں جان ومال، عزت وآبرو ہر چیز خطرے میں تھی، اس کا تصور ذہن میں آتے ہی ایک روح فرسا کیفیت طاری ہوجاتی ہے، اخوت ومحبت…

قرآن کریم پڑھنے کا ثواب میت کو پہنچنے کا حکم

بسم الله الرحمن الرحيم اَلْحَمْدُ لِله رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلام عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ قرآن کریم پڑھنے کا ثواب میت کو پہنچنے کا حکم روز مرہ کے تقریباً ۸۰ فیصد پریکٹیکل مسائل میں امت مسلمہ متفق ہے، کیونکہ شریعت اسلامیہ کا واضح حکم موجود ہے۔ البتہ چند اسباب کی وجہ سے روز مرہ کے تقریباً ۲۰ فیصد پریکٹیکل…

قرآن مجید کی شان عظیم

تلاوتِ قرآن اللہ کا خصوصی انعام: وحی کے سب سے پہلے کلمے ”اقرأ“ کا مخاطب حضرتِ انسان ہے نہ کہ فرشتہ۔ حضرت جبرئیل علیہ السلام کی حیثیت واسطہ کی ہے،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری تعلیم و تربیت اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہے، جبرئیل کا قرآن لانا اور پڑھ کر سنانا خود ان…

شب قدر کی اہمیت و فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں

إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلاَئِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ سَلاَمٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْر ﴿سورة القدر﴾ ترجمہ: ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا، تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ شب قدر ایک ہزار…

سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران کا خلاصہ اور فضیلت

سورة بقرہ نام : اس سورت کا مشہورنام بقرۃہے۔ بقرۃ کے معنی گائے کے ہیں چونکہ اس صورت کے آٹھویں رکوع میں گائے سے متعلق ایک قصہ بیان ہوا ہے اس لیے اسی مناسبت سے اس کا نام سورة البقرہ (یعنی وہ سورت جس میں گائے کا ذکر ہے) رکھا گیا۔ مقام نزول: حضرت عبداللہ…

ماہ رمضان اور قرآن کریم

بسم الله الرحمن الرحيم اَلْحَمْدُ لِله رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلام عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ اہِ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے، اس ماہ کے روزے رکھنا ہر مسلمان، بالغ، عاقل، صحت مند، مقیم، مردوعورت پر فرض ہے، جس کی ادائیگی کے ذریعہ خواہشات کو قابو میں رکھنے کا ملکہ پیدا ہوتا ہے…

توحيد کے معنى اور اس كى اقسام

الحمد لله وكفى ، والصلاة والسلام على النبي المصطفى وعلى آله وصحبه وسلم تسليماً كثيراً ، أما بعد توحيد کے لغوى معنى: توحيد لغت عرب ميں وَحَّدَ يُوَحِّدُ فعل كا مصدر ہے اور جب اس كى نسبت اللہ كى وحدانيت كى طرف كى جائے اور اسے ان صفات و ذات ميں شريك ہونے سے انفرادى…