اصول سیرت نگاری

(سیرت النبی ﷺ  از اکبر حسین اورکزئی ) اصول سیرت نگاری سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم لکھنے کے کچھ اصول ہیں ، جن سے استفادہ کرتے ہوئے سیرت النبی ﷺ لکھی جانی چاہئے ، ان اصولوں کی تعداد و ترتیب میں اختلاف ہے ۔ اس موضوع پر مستقل کتب اگر چہ نہیں لکھی گئیں…

سیرت کا مفہوم اور معنی

سیرت النبی ﷺ : از اکبر حسین اورکزئی سیرت کا مفہوم اور معنی سیرت کی اہمیت و ضرورت پر گفتگو کرنے کے بعد  مناسب معلوم ہوتاہے کہ سیرت کی لغوی اور اصطلاحی تعریف اور اسکی ماخذ  و  مصادر پر روشنی ڈال دی جائے تاکہ مطالعہء سیرت کی اہمیت اور ضرورت کو بیان کرنا اور سمجھنا…

سیرت النبی ﷺ مقدمہ

سیرت النبی ﷺ : از اکبر حسین اورکزئی سیرت النبی ﷺ ( مقدمہ ) الحمد لله رب العالمين ، والصلاة والسلام على خاتم الأنبياء والمرسلين ، المبعوث رحمة للعالمين، محمد وعلى آله وصحبه أجمعين . أما بعد : نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا مطالعہ  بہت ضروری اور اہمیت کا حامل اور…

حقوقِ انسانی سیرتِ نبویؐ کی روشنی میں

حقوقِ انسانی سیرتِ نبویؐ کی روشنی میں ’انسانی حقوق‘ (Human Rights)کا موضوع زبان زد عام و خاص ہے۔ اس کا تذکرہ ہر مجلس میں ہوتاہے۔ ہر ادارہ ، ہر انجمن، ہر ملک اس کا چرچا کرتاہے اور اس کی دہائی دیتاہے۔ دل چسپ بات یہ ہے کہ جو لوگ انسانی حقوق پر عمل نہیں کرتے…

قراءت قرآن کریم

علامہ تمنا عمادی کے انکارِ قراءت کے نظریات کا تفصیلی جائزہ علم قراء ات کو اردو زبان میں منتقل کرنے میں پانی پتی سلسلہ کے مشائخ ِقراء ات کی خدمات برصغیر کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اس سلسلہ کی نمایاں شخصیات(شیخ المشائخ قاری محی الاسلام عثمانی پانی پتی رحمہ اللہ، شیخ القراء…

فِي أَصْحَابِي اثْنَا عَشَرَ مُنَافِقًا۔ حدیث کی تشریح

الحمد لله وكفى والصلاة والسلام على النبي المصطفى  وعلى آله وصحبه ومن اقتفى هديه ثم أمّا بعد سوال : مسلم شریف میں حدیث ہے کہ   (عن)حُذَيْفَةُ أَخْبَرَنِي عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَصْحَابِي اثْنَا عَشَرَ مُنَافِقًا فِيهِمْ ثَمَانِيَةٌ لَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ…