فکر آخرت

عَنِ المُسْتَوْرِدِ بْنِ شَدَّادٍؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهﷺ یَقُوْلُ: ’’ وَالله مَا الدُّنْیَا فِیْ الآخِرَةِ إِلاَّ مِثْلُ مَا یَجْعَلُ أَحَدُکُمْ إِصْبَعه فِیْ الیَمِّ، فَلْیَنْظُرْ بِمَ یَرْجِعُ۔‘‘(مسلم، مشکوٰۃ المصابیح : ۴۳۹) ترجمہ : حضرت مستورد بن شدادؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رحمت ِ عالم صلی اللہ علیہ و سلم سے سنا کہ دنیا کی مثال…

اتفاق کی اہمیت اور اختلاف کی مذمت

عَنْ أَبِیْ مُوْسٰیؓ عَنِ النَّبِیِّ ﷺ قَالَ: اَلْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ کاَلْبُنْیاَنِ یَشُدُّ بَعْضه بَعْضاً، ثُمَّ شَبکَ بَیْنَ أَصاَبِعه ۔‘‘ (متفق علیہ، مشکوٰۃ/ص :۴۲۲/باب الشفقۃ والرحمۃ علی الخلق/ الفصل الأول) ترجمہ : حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓنے رحمت عالم صلی اللہ علیہ و سلم سے روایت نقل فرمائی، آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا:…

اصلاح معاشرہ کی ضرورت

اسلامي تعليمات كا بنيادي مقصد معاشرے كي اصلاح هے اور اصلاح بهي اس طرح كه تمام انسانوں کی مابین اخوت ھو ايك دوسري كا احترام هو اور امن و امان كي زندگي بسر كريں اور اس طرح بسر كريں كه اخلاق كا دامن هاتهـ سے نه چهوٹے اور آخرت كي لامتناهي زندگي كے لیے اخلاق…

موت اور آخرت کی تیاری کرنے والے ہی ہوشیار اور دور اندیش ہیں

عَنِ عَبْدُاللهِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : رَجُلٌ يَا نَبِيَّ اللَّهِ , مَنْ أَكْيَسُ النَّاسِ وَأَحْزَمُ النَّاسِ؟ قَالَ : « أَكْثَرَهُمْ ذِكْرًا لِلْمَوْتِ , وَأَشَدُّهُمُ اسْتِعْدَادًا لِلْمَوْتِ قَبْلَ نُزُولِ الْمَوْتِ , أُولَئِكَ هُمُ الْأَكْيَاسُ ذَهَبُوا بِشَرَفِ الدُّنْيَا وَكَرَامَةِ الْآخِرَةِ » ( رواه الطبرانى فى معجم الصغير ) ترجمہ : حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ…

حضرت عمر کا قبولِ اسلام

ظلم وطغیان کے سیاہ بادلوں کی اسی گھمبیر فضا میں ایک اور برقِ تاباں کا جلوہ نمودار ہوا۔ جس کی چمک پہلے سے زیادہ حیرت کن تھی یعنی حضرت عمرؓ مسلمان ہوگئے۔ ان کے اسلام کا واقعہ ۶نبوی کا ہے۔وہ حضرت حمزہ ؓ کے صرف تین دن بعد مسلمان ہوئے تھے اور نبیﷺ نے ان…

ماہ رمضان اور قرآن کریم

بسم الله الرحمن الرحيم اَلْحَمْدُ لِله رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلام عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ اہِ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے، اس ماہ کے روزے رکھنا ہر مسلمان، بالغ، عاقل، صحت مند، مقیم، مردوعورت پر فرض ہے، جس کی ادائیگی کے ذریعہ خواہشات کو قابو میں رکھنے کا ملکہ پیدا ہوتا ہے…

ماہِ رمضان المبارک تقویٰ کے حصول کا بہترین ذریعہ

از: مولانا ۔ابوجندل قاسمی‏ بحوالہ ماہنامہ دیوبند رمضان المبارک کا مہینہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی بڑی عظیم نعمت ہے، اس مہینے میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے انوار وبرکات کا سیلاب آتا ہے اور اس کی رحمتیں موسلادھار بارش کی طرح برستی ہیں، مگر ہم لوگ اس مبارک مہینے کی قدرومنزلت سے واقف نہیں، کیونکہ…

ایک حدیث کی تحقیق

تحریر مولانا عزیز الرحمن الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين نبينا محمد، وعلى آله وصحابته أجمعين. اما بعد اکثر علماء حضرات رمضان المبارک کے مہینے کے بارے میں ایک حدیث بیان کرتے ہیں جو کہ [1] حضرت سلمان الفارسي(رضي الله عنه)سے روایت ہے ،کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے شعبان…

بائیں ہاتھ سے تسبیح پڑھنے کی تحقیق

قرآن و حدیث میں ذکر وتسبیح کی بڑی فضیلت آئی ہے۔ "ذکر اللہ ” کے لغوی مفہوم میں اگرچہ کافی عموم ہے۔ نمازوغیرہ کو بھی یہ شامل ہے۔ لیکن اس کا اصطلاحی اطلاق تسبیح وتہلیل وغیرہ پر زیادہ ہے۔ اذکار وتسبیح کے شمار کرنے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل مبارک انگلیوں کے…

شہید کسے کہتے ہیں

بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله رب العالمين والصلاه والسلام على رسوله الكريم وعلى اله وصحبه اجمعين . اما بعد شہید کے اقسام : اس کی وضاحت کے لئے پہلے احادیث رسول ﷺ دیکھیں۔ (1) ابوہرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا:…